27 مئی، 2018، 2:35 AM

فرانس میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں

فرانس میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں

فرانس کے مخۃلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے مخۃلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں  ہوئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پولیس نے جھڑپوں کے دوران 35 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ فرانس کے 150 شہروں میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

News ID 1880994

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha